Saturday, May 18, 2024

سیاہ فام مسلمان نوجوان کے قتل کے جرم میں تین امریکیوں کو عمر قید کی سزا

سیاہ فام مسلمان نوجوان کے قتل کے جرم میں تین امریکیوں کو عمر قید کی سزا
January 8, 2022 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) سیاہ فام مسلمان نوجوان کے قتل کے جرم میں تین امریکیوں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

جارجیا کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے ایسے لوگ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ پیرول نہیں ملے گا۔ ویڈیو میں بے رحمانہ جملوں کی وجہ سے مجرموں کو سخت سزا سنائی۔

تین امریکیوں نے 2020 میں مسلمان نوجوان احمد کو قتل کیا تھا۔ ٹریوس اسکے والد مائیکل اور برائن نے 2020 میں احمد آربرے کو قتل کیا تھا۔