Saturday, July 27, 2024

ملک بھر میں سپرمون کا نظارہ کیا جارہا ہے

ملک بھر میں سپرمون کا نظارہ کیا جارہا ہے
November 14, 2016
لاہور(92نیوز)پاکستان کےمختلف شہروں میں سپرمون کا نظارہ  دیکھا جا سکتا ہے پاکستان میں سپرمون معمول سے چودہ فیصد بڑا ہے،30 فیصد زیادہ روشن ہےجبکہ  پاکستان میں آخری بارسپرمون1948میں دیکھا گیا تھا ۔ ماہرین کے مطابق اگلا سپرمون 68 سال بعد دیکھا جا سکےگا۔ دوسری طرف  آسٹریلیا اور اسپین میں سپرمون دیکھا جاچکا ہے اور بیجنگ اوربنکاک کے  لوگوں نے بھی  معمول سے بڑے اور روشن چاند کانظارہ کیا ہے ۔