Tuesday, May 21, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیرہ اور  چودہ نومبر کی درمیانی شپ سپر مون ہوگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیرہ اور  چودہ نومبر کی درمیانی شپ سپر مون ہوگا
November 4, 2016
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں تیرہ سے  چودہ نومبر  کی درمیانی شب  سپر مون ہو  گا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیرہ اور چودہ نومبر کی درمیانی شب آسمان پر خوبصورت سپر مون نظر آئے گا ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سپر مون  عام  چاند سے چودہ فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن ہوتا ہے جبکہ  سائنسدانوں نے اس بارے میں مزید انکشاف کیا ہے کہ سپرکون دراصل اس وقت نظر آتا ہے جبکہ چاند زمین کے انتہائی قریب آنےآتا ہے ۔