Saturday, May 18, 2024

سرگودھا میں ن لیگ کی ریلی، کارکنوں کی سرعام ہوائی فائرنگ

سرگودھا میں ن لیگ کی ریلی، کارکنوں کی سرعام ہوائی فائرنگ
April 14, 2022 ویب ڈیسک

سرگودھا (92 نیوز) - سرگودھا میں ن لیگ کی ریلی میں کارکنوں کی جانب سے سرعام ہوائی فائرنگ کی گئی۔

مسلم لیگ ن کی ریلی کی قیادت ایم این اے حامد حمید کر رہے تھے، اظہار تشکر ریلی میں کارکن جدید اسلحے سے فائرنگ کرتے رہے۔ مقامی تھانے کی پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔