Sunday, September 8, 2024

سپریم کورٹ، پولیس نے وکلاء کو اندر جانے سے روک دیا

سپریم کورٹ، پولیس نے وکلاء کو اندر جانے سے روک دیا
April 7, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - سپریم کورٹ میں پولیس نے وکلاء کو اندر جانے سے روک دیا۔

وکلاء کی زبردستی عدالت کے اندر جانے کی کوشش کی، اس موقع پر وکلاء اور پولیس کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پولیس نے وکلاء کو روک دیا ابھی اندر جانے کی اجازت نہیں۔

اعظم نذیر تارڑ کے احتجاج کے بعد وکلاء کو کمرہ عدالت کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔