Thursday, March 28, 2024

سپریم کورٹ کے دروازے آج رات 12 بجے کھولنے کا حکم

سپریم کورٹ کے دروازے آج رات 12 بجے کھولنے کا حکم
April 9, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - سپریم کورٹ کے دروازے آج رات 12 بجے کھولنے کا حکم دیدیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عدالتی عملے کو پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ توہین عدالت کی صورت میں فوری ایکشن کے احکامات متوقع ہیں۔

متحدہ اپوزیشن نے ووٹنگ نہ کرانے کی صورت میں توہین عدالت سے متعلق پٹیشن تیار کرلی۔