Friday, May 10, 2024

صومالیہ کے ہوٹل پر شدت پسندوں کا قبضہ ختم، 21 افراد ہلاک ہوگئے

صومالیہ کے ہوٹل پر شدت پسندوں کا قبضہ ختم، 21 افراد ہلاک ہوگئے
August 22, 2022 ویب ڈیسک

موغادیشو (92 نیوز) - صومالیہ کے ہوٹل پر شدت پسندوں کا قبضہ ختم ہوگیا، 21 افراد ہلاک ہوگئے۔

صومالین ہوٹل پر شدت پسندوں کا قبضہ 30 گھنٹے بعد ختم ہوا، ہوٹل میں 117 افراد زخمی ہو ئے، 15 افراد کی حالت نازک ہے۔ سکیورٹی فورسز نے 106 افراد کو ہوٹل سے نکال لیا۔