صوفی کلام کو امر کرنے والی گلوکارہ عابدہ پروین کی نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں شرکت

لاہور (92 نیوز) الفاظ جو دل میں اُتر جائیں۔ آواز وہ کہ روح میں گھل جائے۔
صوفی کلام کو امر کرنے والی گلوکارہ عابدہ پروین نے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں شرکت کی۔ صوفی گلوکارہ نے صبح سویرے پاکستان کو رونق بخش دی۔ پروگرام میں خصوصی گفتگو کے دوران وہ آبدیدہ ہو گئیں، کہا اللہ تعالی سے تعلق انمول ہے۔ صوفی کلام کا اثر دل اور روح پر ہوتا ہے۔ انہوں نے فینز کے لیے کلام بھی سنایا۔
کوک اسٹوڈیو میں “تو جھوم” گانے سے عابدہ پروین نے دنیا کو جھومنے پر مجبور کردیا!
— Subh Savaray Pakistan (@SubhSavarayPk) January 21, 2022
عابد پروین کی صبح سوریرے پاکستان سے خصوصی گفتگو#tujhoom #Abdiaparveen #cokestudio14 #92News #SubhSavarayPakistan #MayaKhan #shahzaibAhmad pic.twitter.com/Qd3GxIKvSn