Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پیرنامی روبوٹ کو تائیوان کے ایک سٹور میں ملازم رکھ لیا گیا

پیرنامی روبوٹ کو تائیوان کے ایک سٹور میں ملازم رکھ لیا گیا
October 8, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)پیپر نامی روبوٹ کو تائیوان کے ایک  اسٹور میں بطور  ملازم رکھ لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ربوٹوں نے اب انسانی کی جگہ لینی شروع کردی ہے ۔ پوری دنیا میں پہلے ہی بے روزگاری ایک سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے اور اوپر سے ٹیکنالوجی نے انسانی کی جگہ لیتے ہوئے بے روز گاری میں اور اضافہ کردیا ہے ۔ پیپر نامی روبوٹ کو تائیوان کے ایک سٹور میں کام پر رکھ لیا گیا ہے ۔ یہ روبوٹ گاہکوں کی رہنمائی  بچوں کو کمپنی دینے کے  علاوہ   لوگوں کے ساتھ  رقص بھی  کرے گا ۔ اس سے   پہلے  یہ  روبوٹ جاپان کے پانچ سو سے زائد دکانوں  اور ریستورانوں میں کام  کرچکا ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔