Friday, March 29, 2024

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقاء کرانیکی ہدایت

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقاء کرانیکی ہدایت
November 15, 2022 ویب ڈیسک

ریاض (92 نیوز) - سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقاء کرانے کی ہدایت کردی۔

ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ باران رحمت کے نزول کے لیے جمعرات کو نمازِ استسقاء ادا کی جائے گی۔