Saturday, April 27, 2024

سوات کے علاقہ مٹہ میں جنگلی جانور کا حملہ، بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق

سوات کے علاقہ مٹہ میں جنگلی جانور کا حملہ، بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق
February 10, 2022 ویب ڈیسک

سوات (92 نیوز) سوات کے علاقہ مٹہ میں جنگلی جانور کے حملہ میں بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

سوات کے علاقہ مٹہ میں جنگلی جانور کے حملے کے بعد خوف وہراس پھیل گیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔