Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سجادہ نشین آستانہ عالیہ کرمانوالا شریف بابا جی سید میر طیب علی شاہ بخاری انتقال کر گئے

سجادہ نشین آستانہ عالیہ کرمانوالا شریف بابا جی سید میر طیب علی شاہ بخاری انتقال کر گئے
January 15, 2022 ویب ڈیسک

اوکاڑہ (92 نیوز) سجادہ نشین آستانہ عالیہ کرمانوالا شریف بابا جی سید میر طیب علی شاہ بخاری انتقال کر گئے۔

نمازہ جنازہ بعد از نماز عصر آستانہ عالیہ کرماوالا شریف اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔ بابا جی سید میر طیب علی شاہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، صوبائی وزیر بلدیات میاں محمودالرشید اور ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے پیر سید طیب علی بخاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور سوگواران اور پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔