Thursday, April 18, 2024

مستونگ : ٹرک اور کارمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق

 مستونگ : ٹرک اور کارمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق
October 17, 2016
مستونگ(92نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا ۔ اس  حادثے میں چھ افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں میونسپل کمیٹی قلات کے چیئرمین نواز شاہوانی اور نیشنل پارٹی کے تین کارکن بھی شامل ہیں ۔