Tuesday, April 23, 2024

گورنرسندھ نے مصطفیٰ کمال کے الزامات کو مسترد کردیا

گورنرسندھ نے مصطفیٰ کمال کے الزامات کو مسترد کردیا
October 17, 2016
کراچی(92نیوز)پی ایس پی سربراہ کےگورنرسندھ پرسنگین الزامات کے بعد  گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد کاردعمل سامنے آگیاہے ۔ گورنرسندھ  نے مصطفیٰ کمال کے الزامات کومستردکردیا ہے اور کہا ہے کہ سیاست میں ناکامی کے بعد مصطفی کمال بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔ انہوں نے مصطفیٰ کمال سے  ثبوت فراہم کرنے کامطالبہ بھی  کیاہے۔ ترجمان گورنرہاؤس کاکہناہے کہ گورنر کا بانی ایم کیو ایم سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔