Friday, April 26, 2024

شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ بھول رہے ہیں، مونس الہٰی

شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ بھول رہے ہیں، مونس الہٰی
March 12, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - قاف لیگ کے رہنماء اور وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا کہ شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ بھول رہے ہیں۔

وفاقی وزیر مونس الہٰی نے ٹویٹ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو جواب دیتے ہوئے کہا یہ اسی جماعت کے لیڈروں کے بزرگوں سے دورِ طالب علمی میں پیسے لیا کرتے تھے۔