Thursday, March 28, 2024

شیخ رشید احمد عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے پُرامید

شیخ رشید احمد عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے پُرامید
March 23, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے پُرامید ہیں۔

وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم کے پاس ابھی بہت کارڈز باقی ہیں، اپوزیشن اگر پراعتماد ہے تو ہم بھی پراعتماد ہیں، امید ہے اتحادی عمران خان کے ساتھ ہوں گے۔

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ 27 مارچ کے جلسے میں واضح ہو جائے گا عوام کس کے ساتھ ہیں؟۔