Friday, March 29, 2024

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار
January 14, 2022 ویب ڈیسک

شمالی وزیرستان (92 نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے میں مزید کسی دہشت گرد کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔