Friday, March 29, 2024

شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں خود کش دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں خود کش دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار زخمی
December 19, 2022 ویب ڈیسک

میران شاہ (92 نیوز) - شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں خود کش دھماکہ میں چار سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

میران شاہ میں ٹل پل کے قریب خودکش حملہ آور نے سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کے قریب خود کو اڑایا۔