Friday, April 26, 2024

شکر الحمدُ للّٰہ ربّ العالمین، قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک، مریم نواز

شکر الحمدُ للّٰہ ربّ العالمین، قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک، مریم نواز
April 7, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ شکر الحمدُ للّٰہ ربّ العالمین، قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا۔ اللّہ پاکستان کو چمکتا دمکتا رکھے۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف انشاءاللّہ! پاکستان کو عوام دشمن، نالائق ترین، نا اہل ترین اور ناکام ترین حکومت سے نجات بھی بہت بہت مبارک۔