Saturday, May 18, 2024

شکور شاد کے استعفے کی معطلی سے سارے استعفے معطل ہو گئے، شیخ رشید

شکور شاد کے استعفے کی معطلی سے سارے استعفے معطل ہو گئے، شیخ رشید
September 10, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے شکور شاد کے استعفے کی معطلی سے سارے استعفے معطل ہو گئے۔

شیخ رشید نے ٹویٹ پیغام میں کہا پی ڈی ایم اپنے بیٹوں میں بانٹ رہی ہے اور غریبوں کو ڈانٹ رہی ہے۔ یہ انقلابی نہیں، سیلابی ہیں۔ دوحہ میٹنگ کے بعد خارجہ پالیسی میں بڑا یوٹرن آگیا، اب امداد نہیں، حکم نامے آرہے ہیں۔