Thursday, May 2, 2024

شہباز شریف کا کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

شہباز شریف کا کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
March 30, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - شہباز شریف نے کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔

شہباز شریف نے کہا عالمی امن کی کوششوں میں جام شہادت نوش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

کانگو میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 6 افسران اور جوان شہید ہو گئے تھے۔