Friday, April 26, 2024

سانحہ کوئٹہ پر سیاست کرتےہوئے خواجہ آصف کو شرم آنی چاہیے

سانحہ کوئٹہ پر سیاست کرتےہوئے خواجہ آصف کو شرم آنی چاہیے
October 25, 2016
کراچی(92نیوز)خواجہ آصف کےٹویٹ  پر  بلاول بھٹو نے  سخت ردعمل دیتےہوئے کھری کھری سنادی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کوئٹہ پر خواجہ آصف کی طرف سے کئے جانیوالے ٹویٹ پر سخت ردعمل دیا ہے ج۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کوئٹہ پر  سیاست کرتے ہوئے خواجہ آصف کوشرم آنی چاہیے، ان کا مزید کہنا تھا کہ خواجہ آصف  اپنے ٹویٹ ختم کریں،اپنا اکاؤنٹ بند کریں او اپنی وزارت بھی ڈیلیٹ کریں، مداری گروہ کو نظر انداز کرو  اور اپنا کام کرو۔