Friday, March 29, 2024

اوکاڑہ : دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم سے 7 طلبا زخمی ہوگئے

اوکاڑہ : دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم سے 7 طلبا زخمی ہوگئے
October 17, 2016
  اوکاڑہ(92نیوز)اوکاڑہ میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم سے  7 طلبا زخمی ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ڈنڈے لگنے سے پانچ اور فائرنگ سے دو طالب علم شدید زخمی ہوئے ہیں  ۔ دوسری طرف  فائرنگ کے بعد پولیس تاحال موقع پر نہ پہنچ سکی۔