Thursday, May 2, 2024

 پشاور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ، آرپی جی سیون گولے برآمد

 پشاور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ، آرپی جی سیون گولے برآمد
October 12, 2016
پشاور(92نیوز)پشاور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے سکیورٹی فورسز نے اچینی کے علاقے سے آٹھ آرپی جی سیون گولے برآمد کرلئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق  گولے دہشت گردی کی ممکنہ واردات کے لئے چھپائے گئےتھے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد جلوسوں میں بڑی کارروائی کرنا چاہتےتھے تاہم خفیہ اطلاع پر ان کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے ۔