Wednesday, April 24, 2024

صدرمملکت عارف علوی آج ایک روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے

صدرمملکت عارف علوی آج ایک روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے
June 14, 2022 ویب ڈیسک

سکردو (92 نیوز) - صدرمملکت عارف علوی آج ایک روزہ دورے پرسکردو پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، ڈپٹی کمشنر سکردو حافظ کریم داد چغتائی نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔

صدر ڈاکٹرعارف علوی یونیورسٹی آف بلتستان کے 5 ویں کانووکیشن میں بطورِمہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت بدھ کے روز سکردو سے گلگت روانہ ہوں گے۔