Friday, March 29, 2024

صدر یو اے ای محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

صدر یو اے ای محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا
January 25, 2023 ویب ڈیسک

رحیم یار خان (92 نیوز) - یو اے ای کے صدر محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچ گئے،، وزیراعظم شہباز شریف نے رحیم یارخان میں محمد بن زید النہیان کا استقبال کیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر محمد بن زید کی ملاقات میں دوطرفہ اُمور اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔