Friday, May 17, 2024

صدر اور وزیراعظم کا صادق سنجرانی کو ٹیلی فون، بھائی کی وفات پر تعزیت

صدر اور وزیراعظم کا صادق سنجرانی کو ٹیلی فون، بھائی کی وفات پر تعزیت
January 10, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ٹیلی فون کیا، بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔

صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی دو روز قبل کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

سالار سنجرانی کی تدفین کل دالبدین میں کی گئی تھی، سالار سنجرانی صادق سنجرانی کے سب سے چھوٹے بھائی ہیں۔