Thursday, April 18, 2024

صدارتی آرڈیننس سے نام نہاد ترمیم حکمران گروہ کا اصل چہرہ ظاہر کرتی ہے، شہباز شریف

صدارتی آرڈیننس سے نام نہاد ترمیم حکمران گروہ کا اصل چہرہ ظاہر کرتی ہے، شہباز شریف
February 21, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کی گئی نام نہاد ترمیم حکمران گروہ کا اصل چہرہ ظاہر کرتی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ حکومت نے پہلے میڈیا پر پابندیاں لگائیں اب سوشل میڈیا کو دبانے کیلئے نکل پڑی، کیا ایسے سچ چھپایا جا سکے گا۔