Friday, April 19, 2024

سائنسدانوں نے روزویٹا سیٹلائٹ کو گڈ با ئے کہہ دیا

سائنسدانوں نے روزویٹا سیٹلائٹ کو گڈ با ئے کہہ دیا
October 1, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے روزویٹا سیٹلائٹ کو گڈ بائے کہہ دیا ۔ تفصیلات کےمطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ دس برس قبل خلا میں بھیجا جانے والا  سیٹلائٹ دمدار ستارے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس  کے ساتھ ہی اس کا تاریخی مشن   بھی ختم ہوگیا ہے۔ یورپی اسپیس ایجنسی  کا کہنا ہے کہ  سورج سے دور ہونے کے بعد روزویٹا ری چارج ہونے کے قابل  نہیں رہا ۔