Friday, March 29, 2024

سائنس فکشن فلم ’’جراسک ورلڈ ڈومینیئن ‘‘ کا آفیشل ٹریلرجاری

سائنس فکشن فلم ’’جراسک ورلڈ ڈومینیئن ‘‘ کا آفیشل ٹریلرجاری
May 11, 2022 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) - ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم ’’جراسک ورلڈ ڈومینیئن ‘‘ کا آفیشل ٹریلرجاری ہو گیا۔

 فلم میں اسلا نوبلرنامی جزیرے کے تباہ ہونے کے چار بعد یہاں ڈائنو سارز قبضہ کر لیتے ہیں۔ حیوانیت کا راج شروع ہو گیا۔ فلم دس جون کو ریلیز ہو گی ۔