Friday, March 29, 2024

سعودی فرمانروا شاہ سلمان طبی معائنہ کیلئے اسپتال داخل

سعودی فرمانروا شاہ سلمان طبی معائنہ کیلئے اسپتال داخل
May 8, 2022 ویب ڈیسک

ریاض (92 نیوز) - سعودی فرمانروا شاہ سلمان طبی معائنے کیلئے اسپتال داخل ہوگئے۔

سعودی شاہی محل کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔