Thursday, April 25, 2024

 کھارے پانی کی جھیل  کی ویڈیو ڈرون کیمرے کی مدد سے تیار

 کھارے پانی کی جھیل  کی ویڈیو ڈرون کیمرے کی مدد سے تیار
October 2, 2016
  لاہور(ویب ڈیسک)چین کے شہر ین چینگ میں موجود  کھارے پانی کی جھیل  کی ویڈیو ڈرون کیمرے کی مدد سے تیار کرلی گئی ۔ فطرتی حسن سے مالا مال  یہ جھیل حیران کن طور پر دو رنگوں میں بٹی ہوئی ہے ۔ جھیل کا ایک حصہ سرخ اور دوسرا حصہ سبز ہے ایک سو بیس مربع کلومیٹر میں پھیلی ہوئی اس جھیل کو چین کا  بحیرہ مردار بھی کہا جاتا ہے۔