Thursday, March 28, 2024

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی
October 16, 2016
کراچی(92نیوز)پیپلزپارٹی کی شہدا ریلی بوٹ بیس پہنچ گئی ۔ ریلی میں جیالوں کا والہانہ رقص بھی جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پی پی کی شہدا ریلی بوٹ بوسن پہنچ گئی ہے جس میں جیالوں کو جوش و خروش دیدنی ہے اور ان کا والہانہ رقص بھی جاری ہے ۔ سیکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں منزل کی جانب گامزن ہیں جبکہ لیاری کے نوجوانوں کی جانب سے مرکزی کیمپ پرتین بکروں بھی صدقہ بھی دیا گیا ۔اس موقع پر بلاول بھٹوکاٹرک سخت سکیورٹی کے حصارمیں بوٹ بیسن سے لیمارکیٹ کی جانب رواں دواں ہے۔