لاہور (92 نیوز) - نئی امیدیں نئے خواب لئے سال نو کا سورج طلوع ہوگیا، امن، خوشیوں و خوشحالی کی آس اجاگر ہوگئی۔
بہتر مستقبل کی خواہشیں پیدا، نئے سال کا سورج افق پر ابھرتے ہی پرانے سال کی تلخ پرچھائیاں مدھم پڑ گئیں۔
خدا کرے نئے سال میں بیتے سال سے زیادہ رعنائیاں ہوں، نائنٹی ٹو میڈیا گروپ کی طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو!