سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 80 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
اسلام آباد (92 نیوز) - سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 80 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر لئے گئے ہیں۔
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا نام بھی نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیا گیا، قاسم سوری، اسد قیصر، مراد سعید اور ملیکہ بخاری کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیے گئے، فواد چودھری، حماد اظہر، یاسمین راشد اور اسلم اقبال کے نام بھی نو فلائی لسٹ کا حصہ بن گئے ہیں۔