Thursday, March 28, 2024

سابق حکومت کے 6 اہم افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیئے گئے

سابق حکومت کے 6 اہم افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیئے گئے
April 11, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - سابق حکومت کے 6 اہم افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیئے گئے۔

شہزاد اکبر، شہباز گل، اعظم خان، گوہر نفیس کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل ہے۔ عمران خان کے سوشل میڈیا کوآرڈی نیٹر ارسلان خالد اور سینئر آفیسر محمد رضوان کے نام بھی شامل ہیں۔