Wednesday, May 8, 2024

سابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آ گیا

سابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آ گیا
February 26, 2023 ویب ڈیسک

سیالکوٹ (92 نیوز) - سابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آ گیا۔

جاوید علی نے عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کو 50 لاکھ روپے کمیشن دینے کا انکشاف کیا ہے، جاوید علی نے بتایا این اے 67 کی چار یوسیز میں 5 ٹھیکیداروں سے 50 لاکھ جمع کیے۔

پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار نے الزامات مسترد کر دئیے، کہا جاوید علی محکمہ تعلیم کا ملازم ہے، کبھی بھی میرا پی اے نہیں رہا، ترقیاتی فنڈز کے ٹھیکوں پر کوئی رشوت نہیں لی۔