Sunday, September 8, 2024

سابق ایم این اے ملک غلام نور ربانی کھر وفات پا گئے

سابق ایم این اے ملک غلام نور ربانی کھر وفات پا گئے
January 24, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) سابق ایم این اے ملک غلام نور ربانی کھر وفات پا گئے۔

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور ایم این اے ملک رضا کھر کے والد علالت کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مرحوم کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی علاقے کھر دڑہ سنانواں میں ادا کی جائیگی۔