Thursday, April 25, 2024

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
March 20, 2022 ویب ڈیسک

میلبرن (92 نیوز) - سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔

شین وارن کی آخری رسومات میلبرن کے ایس ٹی کلڈا نامی فٹ بال کلب میں ادا کی گئیں جس کے لیےشین وارن کی میت تابوت میں لائی گئی۔

شین وارن کے بچوں کی والد کی میت کو چومنے کے جذباتی مناظر بھی سامنے آئے، آخری رسومات میں خاندان کے افراد سمیت سابق کرکٹر زنے بھی شرکت کی۔

شین وارن کا انتقال 4 مارچ کو تھائی لینڈ میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا تھا۔