ماسکو (92 نیوز) - روسی صدر ولادیمیر پیو ٹن کاکہنا ہے کہ روسی افواج ، یوکرین کے خلاف فرنٹ لا ئن پر اپنی پوزیشنز بہتر بنا ر ہی ہیں۔
روسی صدر پیو ٹن نے کہا کہ روسی افو اج نے یوکرین میں اپنی پو زیشنز کو مضبو ط بنا لیا ہے۔ اس سال یوکرین کی جوابی کارروائی کو روسی افواج نے ناکام بنا دیا۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ یوکرین نئی جارحانہ کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے، جس کا بھرپور جو اب دیا جائے گا۔