Friday, May 3, 2024

روس نے بحیرہ بالٹک کے اوپر 2 امریکی بمبار طیاروں کو روک لیا

روس نے بحیرہ بالٹک کے اوپر 2 امریکی بمبار طیاروں کو روک لیا
May 24, 2023 ویب ڈیسک

ماسکو (92 نیوز) - روس نے بحیرہ بالٹک کے اوپر 2 امریکی بمبار طیاروں کو روک لیا۔

روسی حکام کے مطابق امریکی اسٹریٹجک بمبار طیاروں نے ریاستی حدود کی خلاف ورزی کی ۔پینٹاگون کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائڈر نے طیارے روکنے کی تصدیق کردی۔

بی ون بمبار طیارے یورپ میں مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔