Thursday, April 25, 2024

روجھان، ڈاکوؤں کا بستی موسانی پر حملہ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

روجھان، ڈاکوؤں کا بستی موسانی پر حملہ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی
January 24, 2023 ویب ڈیسک

روجھان (92 نیوز) - ڈاکوؤں کے روجھان کے کچے کے علاقے بمبلی میں بستی موسانی پر حملہ کے نتیجے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

ڈاکوؤں نے بستی کا محاصرہ کر کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔