Saturday, May 18, 2024

کراچی : روبوٹ نے کراچی کو ایک بار پھر تباہی سے بچالیا

کراچی : روبوٹ نے کراچی کو ایک بار پھر تباہی سے بچالیا
November 8, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کلفٹن دو دریا کے پٹرول پمپ سے دو مارٹر گولے برآمد کئے گئے ہیں۔ پولیس نے پٹرول پمپ کو بند کرا کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولوں کو ناکارہ بنانے کیلئے روبوٹ کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کردیا  جس کے بعد ایک بار پھر شہر کو تباہی سے بچالیا گیا ہے ۔