Friday, March 29, 2024

نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر میں پانچ فیصد کمی ریکارڈ

نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر میں پانچ فیصد کمی ریکارڈ
October 14, 2016
کراچی (92نیوز) نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر گزشتہ سال کی مقابلے میں 5 فیصد کم رہیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 4 ارب 69 کروڑ کی ترسیلات زر پاکستان بھیجی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر گذشتہ سال کی مقابلے میں 5 فیصد کم رہیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 4 ارب 69 کروڑ کی ترسیلات زر پاکستان بھیجی گئیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ستمبر میں ایک ارب 60 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔