Wednesday, April 24, 2024

عراق میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا جرم قرار دے دیا گیا

عراق میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا جرم قرار دے دیا گیا
May 27, 2022 ویب ڈیسک

بغداد (92 نیوز) - عراق میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا جرم قرار دے دیا گیا۔ عراق کی پارلیمنٹ نے قانون منظور کر لیا۔

قانون کی خلاف ورزی پر سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہو سکتی۔ عراقی شہری اسرائیل کا دورہ نہیں کر سکیں گے اور عراقی کمپنیاں اسرائیل کے ساتھ کام نہیں کر سکیں گی۔