مظفرآباد (92 نیوز) - راولپنڈی سے آزاد کشمیر جانیوالی بس رحیم کوٹ میں گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
راولپنڈی سے آزاد کشمیر جانے والی بس رحیم کوٹ کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری، اس حادثے میں 6 مسافر جان سے گئے جبکہ 6 زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق بس میں 12 افراد سوار تھے، بس موڑ کاٹتے ہوئے پھسل کر کھائی میں گری۔