Friday, April 26, 2024

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں 190بلٹ پروف جیکٹس برآمد

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں 190بلٹ پروف جیکٹس برآمد
November 10, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں عزیز آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں رینجرز نے کارروائی کی ہے ۔ کارروائی کے دوران ایم کیو ایم کے عسکری ونگ کے زیر استعمال ایک سو نوے بلٹ پروف جیکٹس برآمد کر لی گئی ہیں۔ ترجمان رینجرز کہنا ہے کہ بلٹ پروف جیکٹس دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھیں۔