Friday, May 3, 2024

رانا ثناء اللہ نے فواد چودھری کی گرفتاری کی حمایت کردی

رانا ثناء اللہ نے فواد چودھری کی گرفتاری کی حمایت کردی
January 27, 2023 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) - وزیرِداخلہ رانا ثناء اللہ نے فواد چودھری کی گرفتاری کی حمایت کردی۔

جمعہ کے روز لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہا کہ فواد چودھری کی گرفتاری بالکل ٹھیک ہے، عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف سے ملاقات کرکے کل پاکستان واپس جاؤں گا۔