Friday, April 26, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کی سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ روانگی

قومی کرکٹ ٹیم کی سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ روانگی
October 3, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔

قومی اسکواڈ لاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ پہنچے گا، سہ ملکی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہوگا، فائنل 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

سہ فریقی سیریز میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔