قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی اسد قیصر کو آج ہی ووٹنگ کرانے کی ایڈوائس

اسلام آباد (92 نیوز) - قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسد قیصر کو آج ہی ووٹنگ کرانے کی ایڈوائس دیدی۔
اسمبلی افسران نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اسپیکر کو بتایا کہ سپریم کورٹ فیصلہ پر من و عن عملدرآمد کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔
سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری نے کہا ووٹنگ نہ کرائی گئی تو الزام ہم پر بھی لگے گا۔